دیوار بیچ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - اس مکان کی نسبت کہتے ہیں جس کے اور دوسرے مکان درمیان دیوارِ حدِّ فاصل ہو۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - اس مکان کی نسبت کہتے ہیں جس کے اور دوسرے مکان درمیان دیوارِ حدِّ فاصل ہو۔